اسلام آباد میں احتجاج کرنے والوں کیلئے جگہ مختص کی جائے، تاجر رہنما کی عدالتوں سے درخواست
جو بھی جتھہ آتا ہے اسلام آباد میں آکر بیٹھ جاتا ہے، ہمارے حقوق کی حفاظت کون کرے گا؟ شیخ جمشید کا پریس کانفرنس سے خطاب
کراچی: کے ایم سی کی دکانوں کا کرایہ دو ماہ کے لیے مؤخر
میئر کراچی وسیم اختر نے تاجروں کو پیکج دلانے کے لیے وفاق سے بات چیت کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
وزیر اعظم سے تاجروں کی ملاقات کی اندرونی سامنے آگئی
آپ سے متعدد ملاقاتیں کر چکے ہیں، مسائل حل نہیں ہو رہے، تاجر رہنماؤں کا عمران خان سے شکوہ