پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنیوالے شخص کو 7 ماہ قید اور 5 لاکھ جرمانہ
فیملی کورٹ لاہور کے جج عدنان لیاقت نے خاتون کی درخواست پر فیصلہ سنایا
جھگڑے سے تنگ شخص نے بیوی سمیت خود کو دھماکے سے اڑا لیا، ویڈیو وائرل
شوہر نے بیوی کو اصرار کر کے عوامی مقام پرملنے کے لیے راضی کیا۔
شوہر کی سانولی رنگت طلاق کی وجہ بن گئی
2012 میں شوہر نے اپنی بیوی سے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
فیس بک اکاؤنٹ ہیک کرنے پر شوہر کو گرفتار کرا دیا
شوہر نے ساس اور بیٹی کو پیغام پہنچانے کے لیے بیوی کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک کیا۔
امدادی رقم کیلئے شوہر کو مردہ ظاہر کر دیا
شوہر نے بیوی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔
سلمان خان کا دل شادی کیلئے مچلنے لگا
میں 57 سال کی عمر کو پہنچ کر بھی غیر شادی شدہ ہوں، سلمان خان
افطاری کیلئے پھل اور میوے نہ خریدنے پر بیوی قتل
پورے ملک میں 20 سالہ فاطمہ سعید کے قتل ہونے پر شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
بیوی سے انعامی رقم چھپانے پر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
مذکورہ شخص کا 2021 میں 10 یوآن کی لاٹری ٹکٹ میں انعام نکلا تھا۔
بیوی کیخلاف شکایت کرنے پر پولیس نے شوہر کو گرفتار کر لیا
ہم سمجھے کہ کوئی شخص ہم سے مذاق کر رہا ہے، پولیس
دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے شوہر کو اغوا کر لیا
شوہر کو دوسری شادی کرنے پر اغوا کر کے سسرالیوں سے تاوان کا مطالبہ کیا۔
عدالت نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دیدیا، تکذیب نکاح کی اپیل مسترد
ایڈیشنل سیشن جج مظہر عباس نے اداکارہ میرا کی اپیل پر فیصلہ سنادیا۔
دوسری شادی کی خواہش، بیوی نے شوہر کی ہڈیاں توڑ دیں
عدالت نے قید مکمل ہونے کے بعد دونوں کو ملک بدر کرنے کا حکم بھی دے دیا۔
شادی میں شرکت سے انکار، بیوی کا شوہر پر حملہ
شوہر نے بیوی کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔
یہ عالم شوق کا: موبائل فون خریدنے کے لیے بیوی فروخت کردی
17 سالہ خاوند نے اسمارٹ موبائل فون خریدنے کے لیے اپنی ایک ماہ کی دلہن 55 سالہ شخص کے ہاتھوں فروخت کردی۔
محبت کی نشانی، شوہرنے بیوی کے لیے انوکھا گھر بنا لیا
گھر کو چاروں طرف گھمایا جا سکتا ہے
’بیوی کی مار یاد آتی ہے‘ شوہر طلاق کے مقدمے سے دستبردار
جج نے دیکھا کہ بیوی اپنے شوہر سے قد اور ڈیل ڈول میں زیادہ مضبوط ہے
بیوی کے جھگڑے سے بچنے کیلئے تھانے کو آگ لگا دی
ملزم کا اپنی بیوی سے پیسوں اور اخراجات کے معاملے پر اکثر جھگڑا رہتا تھا، پولیس
کورونا مریض کی موت کے منہ سے واپسی
علاج جاری رکھنے یا گھر منتقل کرنے کا مشکل ترین فیصلہ بیوی نے کرنا تھا
شوہر کے فون کی جاسوسی، بیوی پر جرمانہ عائد
نجی گفتگو لیک ہونے کے بعد پہلی بیوی اور شوہر کے درمیان تعلقات خراب ہو گئے۔
بھارت: نجومی کا وزیر بننے کیلئے بیوی کو طلاق دینے کا مشورہ
وزیر بننے کے خواہش مند شخص نے بیوی کو طلاق دینے کی حامی بھر لی۔

