حصے کی ’زمین‘ نہ لانے والی روزہ دار بیوی زندہ جلا دی
نازیہ ارم نے سرجیکل وارڈ 4، وکٹوریہ اسپتال میں دوران علاج پولیس کو بتایا کہ اس کے خاوند محمد ریاض اور نند پروین دختر احمد علی نے تیل چھڑک کر آگ لگائی ہے۔