آنکھوں کے انجکشن سے بینائی متاثر ہونے پر تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ، اہم انکشافات
معاملے کی مزید تحقیقات کے لیے دیگر اضلاع سے رابطوں کا فیصلہ کیا گیا ہے
معجزہ : عید کے روز سجدے کی حالت میں نوجوان کی بینائی لوٹ آئی
واقعہ الجزائر کی تیارت ریاست میں پیش آیا، دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا
بھوک میں اندھی ہو جانی والی عجیب و غریب مکڑی
بولڈ جمپنگ اسپائیڈر ایک اعلیٰ معیار کی رنگین بصارت رکھنے والی مکڑی ہے۔
اسکرین دیکھنے والے بچوں کی دور کی نظر متاثرہونے کا خطرہ80 فیصدزیادہ
2050 تک آدھی دنیا کمزور بینائی کا شکار ہو سکتی ہے۔
کورونا ویکسین لگوانے پر بینائی لوٹ آئی
معمر خاتون کی بینائی 9 سال قبل موتیا کی وجہ سے چلی گئی تھی۔
بھارتی شہری بینائی سے محروم ہونے لگے
بھارت میں اب تک 40 ہزار سے زائد افراد بلیک فنگس نامی بیماری میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
اسمارٹ فونز کی روشنی آنکھوں کیلئے تباہ کن قرار
اسمارٹ فونز سے خارج ہونے والی یہ روشنی انسانی آنکھوں کے قرنیے میں جذب ہو کر زہریلے کیمیکل کی ذریعے خلیات کو نقصان پہنچاتا ہے۔
بینائی بحال کرنے والی ڈیوائس کی انسانوں پر آزمائش کی تیاریاں
نئی ٹیکنالوجی بصری اعصاب کو پہنچنے والے اس نقصان کو بائی پاس کرجاتی ہے
بھارتی افواج: پیلٹ گنز سے سینکڑوں کشمیریوں کی بینائی متاثر
پیلٹ گنز سے زخمی ہوکر اسپتال پہنچنے والوں میں سے دس فیصد ایسے مریض بھی ہیں جو بینائی سے مکمل طور پر محروم ہوگئے ہیں۔