مفروضی بیرونی سازش کا بیانیہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے، شیری رحمان
عمران خان سائفر کے مواد کا من پسند مطلب نکالنے کا منصوبہ بنا رہے تھے، وفاقی وزیر
پاکستان ہمیشہ کے لیے بدل گیا،غلامی کی ذہنی بیڑیاں بالآخر ٹوٹ گئیں،عمران خان
کنٹینر سے جودیکھا اس نے اس بات کی تصدیق کر دی جو میں محسوس کر رہا تھا۔
بیرونی سازش سے مسلط کرپٹ لوگوں کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، عمران خان
یہ امپورٹڈ حکومت نامنظورہے،کل مردان جارہا ہوں،باقی باتیں جلسے میں کروں گا:بیان
حکومت کا عمران خان کے بیرونی سازش کے الزام پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان
انکوائری کمیشن غیر جانبدار ہوگا جو شفاف طریقے سے ان الزامات کی آزادانہ تحقیقات کرے گا۔
اگر حالات خراب ہوگئے تو عمران خان بھی کچھ نہیں کرسکے گا،شیخ رشید
یہ غلام حکومت ہے جو کہا جائے گا وہ کریں گے
جلد امپورٹڈ حکومت سےجان چھوٹ جائے گی،شیخ رشید
حکومت سنبھالی نہیں جارہی یہ این آر او ٹو لینے آئے ہیں۔
امریکہ کاوزیر اعظم شہباز شریف کے نیشنل سیکیورٹی اجلاس میں بیان کا خیر مقدم
ہمیشہ سے کہہ رہے ہیں کہ امریکہ کی مداخلت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،نیڈ پرائس
فواد چودھری کی عالمی سازش کے حوالے سے کمیشن قائم کرنے کی ہدایت
کمیشن عالمی سازش کی تحقیقات کر کے اپنی رپورٹ مرتب کرے گا
وزیر قانون ہدایت کریں توعالمی سازش میں شامل جماعتوں کو ڈی نوٹیفائی کردوں،شیخ رشید
جو پارٹیاں عالمی سازش میں شامل ہیں ان کے خلاف غداری کے مقدمات کرائے جائیں۔
معاملہ 172ووٹوں کا نہیں، اس سے آگے جاچکا ہے،وزیرمملکت فرخ حبیب
ہم حساس معاملات پر خاموش نہیں رہ سکتے ،سازش باہر سے بیٹھ کر ہورہی ہے