بھارت کی عادت ہے جھوٹ بولنا اور پراپیگنڈا کرنا، بیرسٹر علی ظفر
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے کشمیریوں پر ظلم کی راہ ہموار کی جا رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما
بانی نے کہا امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر علی ظفر
بانی پی ٹی آئی نے اعظم سواتی کی مذاکرات والی بات کی تصدیق کی ہے
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شہید جوانوں کیساتھ کھڑے ہیں، بیرسٹر علی ظفر
ہم نے ایک تجویز دی تھی کہ بانی پی ٹی آئی کو پیرول پر کچھ گھنٹوں کیلئے لےکرآئیں، رہنما پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور پارلیمانی لیڈرکا اعلان
علی ظفر اپوزیشن لیڈر، سینیٹرعون عباس بپی پارلیمانی لیڈر نامزد
سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ غلط تھا، بیرسٹر علی ظفر
فیصلہ کیوں تبدیل ہوا شیر افضل مروت اور باقی لوگوں کو معلوم ہو گا۔
وفاق سے فنڈ لینا ہے، اس لیے وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات ضروری تھی، علی ظفر
علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم کو صوبے کی مشکلات سے آگاہ کیا
مخصوص نشستیں دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے دانستہ تاخیر کی، بیرسٹر علی ظفر
ہمارے امیدواروں کو بالٹی، جھاڑو، بینگن اور دیگر تضحیک آمیز نشانات دیے گئے
یہ ٹرائل نہیں ، نظام انصاف کیساتھ مذاق تھا ، فیصلہ چیلنج کرینگے ، بیرسٹر علی ظفر
سزا تب ہوتی ہے جب جرم ثابت ہو ، یہاں تو ٹرائل ہی نہیں ہوا
فیصلے کا اندازہ تھا، تیاری پوری ہے، بیرسٹر علی ظفر
آزاد امیدواروں کے لیے ہم نے اسٹریٹجی بنائی ہوئی ہے۔
نواز شریف کو پاکستان واپسی پر سیدھا جیل جانا پڑے گا، بیرسٹر علی ظفر
لیگی قائد کے راستے کی بڑی رکاوٹ ان کی دو سزائیں ہیں،پی ٹی آئی رہنما