بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا خود اس کے اپنے ہی جنرل نے پھوڑ دیا، بیرسٹر سیف
بھارت کے سول و ملٹری افسران فالس فلیگ آپریشنز کے گواہ بن رہے ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
خیبر پختونخوا حکومت نے دینی مدارس کی گرانٹ 3 سے بڑھا کر 10 کروڑ روپے کر دی
دینی و عصری تعلیم کا امتزاج وقت کی اہم ضرورت ہے ، مشیر اطلاعات
خیبر پختونخوا حکومت کا امپلانٹ اور ٹرانسپلانٹ سروسز صحت کارڈ میں شامل کرنے کا اعلان
منشیات کے عادی افراد کی بحالی کو بھی جلد صحت کارڈ میں شامل کیا جائے گا ، بیرسٹر سیف
اجلاس بلانے والے بتائیں نواز شریف نے بائیکاٹ کیوں کیا ؟ بیرسٹر سیف
کیا نوازشریف کی غیر موجودگی دہشتگردوں کی حمایت ہے؟
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سحری و افطاری میں کچھ نہیں دیا جا رہا ، بیرسٹر سیف
دونوں نہار منہ روزہ رکھ رہے ہیں ، ملاقاتوں پر پابندی پر توہین عدالت کی کارروائی کرنی چاہئے
افغانستان سے بات چیت ، وفاق ٹی او آرز جلد منظور کرے ، خیبر پختونخوا حکومت
مریم نواز بھارت سے اسموگ ڈپلومیسی کر سکتی ہیں تو دہشتگردی پر افغانستان سے بات چیت میں کیا حرج ہے؟ بیرسٹر سیف
سندھ اور پنجاب میں لڑائی ، وفاق میں بھائی بھائی ، ن لیگ اور پی پی کی کھلی منافقت ہے ، بیرسٹر سیف
دونوں جماعتیں "وچوں وچ کھائی جا، اتوں رولا پائی جا" کی عملی تصویر بن چکی ہیں
خیبر پختونخوا حکومت کے وفود کے دورہ افغانستان کیلئے ٹی او آرز تیار
مذاکرات کے لیے وفاقی حکومت سے رابطے میں رہے گی ، مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف
تحریک انصاف میں مزید تبدیلیاں ، بیرسٹر سیف کو سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
عدیل اقبال پی ٹی آئی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات ، ذیشان ایڈووکیٹ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر
پیکا ایکٹ اور 26 ویں ترمیم حکمرانوں کے گلے پڑیں گے ، بیرسٹر سیف
حکومت کالے قوانین کے ذریعے اقتدار کو طول دینے کی ناکام کوشش کر رہی ہے