بیت المقدس، اسرائیلی فوج کی فائرنگ، مزید 3 فلسطینی شہید
اسرائیلی فورسز نے جینن کی ایک چیک پوسٹ پر کھڑی گاڑی پر فائرنگ کی۔
اسرائیل کی مسجد اقصیٰ پر ڈرون کے ذریعے شیلنگ
اسرائیلی قابض فوجیوں کی جانب سے نہتے شہریوں پر ربڑ کی گولیاں بھی برسائی گئیں۔
بیت المقدس: اسرائیلی فورسز کی نماز جمعہ کی ادائیگی کیلیے آنیوالوں پر فائرنگ
اسرائیلی فورسز نے نہتے فلسطینیوں پر ربر کی گولیاں برسائیں جس سے متعدد نمازی زخمی ہوئے ہیں۔
اسرائیل کا ایک بار پھر غزہ پر فضائی حملہ
اسرائیلی ریلی اور فلسطینیوں کے احتجاج کے بعد بیت المقدس میدان جنگ بن گیا۔
اسرائیلی پولیس: درجنوں یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دیدی
یہ اقدام بحالی امن کو مضبوط بنانے کی کوشش کو روندنے کے مترادف ہے، فلسینی وزارت خارجہ
حماس کی جوابی کارروائی، اسرائیل کی تیل پائپ لائن اور آئل ریفائنری تباہ
حماس کے حملوں میں دواسرائیلی ہلاک ہونے کی اطلاع
مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کا دھاوا، 170 فلسطینی زخمی
نماز جمعہ کے دوران اسرائیلی پولیس کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں شدید فائرنگ اور شیلنگ کی گئی۔
مسجدنبوی اور مسجد الاقصیٰ کو عام نمازیوں کیلئے کھول دیا گیا
آج سماجی فاصلے کو اختیار کرتے ہوئے مسجد نبوی میں نماز فجر ادا کی گئی ہے۔ نماز فجر کی ادائیگی مسجد نبویؐ کے قدیمی حصے کے بجائے نئے توسیعی حصے میں ادا کی گئی
دبئی:برج خلیفہ کے مکین ایک وقت میں سحر و افطار نہیں کرسکتے؟
اسکینڈ نیوین ممالک میں روزے کا دورانیہ 20 گھنٹے 30 منٹ طویل ہوگا جب کہ سب سے مختصر دورانیے کا روزہ ارجنٹائن میں مقیم افراد رکھیں گے جو صرف آٹھ گھنٹے طویل ہو گا۔
گڈ فرائیڈے پر مسیحی برادری کی تقریبات
ملک بھر میں اس موقع پرحکومتی ہدایات پہ پولیس اورانتظامیہ کی جانب سے سخت ترین حفاظتی اقدامات کئے گئے۔