لاہور: خاتون پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا
میری بیٹی ہوئی تو سسرالیوں نے الزام لگایا کہ یہ اولاد ان کی نہیں،متاثرہ خاتون
گوجرانوالہ: حاملہ بہو پر سسرالیوں کا تشدد
گوجرانوالہ : علی پارک کے قریب گھریلو جھگڑے کی بنا پرسسرالیوں نے بہو کو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔