لاپتہ بچوں کا معاملہ، گورنر سندھ نے دونوں بچوں کی کفالت کا اعلان کر دیا
دونوں بچوں کے مکمل تعلیمی اخراجات بھی برداشت کریں گے، گورنر سندھ
بہن کو وراثت دینے کی بجائے مقدمہ بازی، بھائی کو بھاری جرمانہ
جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ بھائی کی جائیداد سے وصول کرے گا
42 سالوں بعد ٹیکنالوجی کی مدد سے دو بچھڑے بہن بھائی مل گئے
1979 میں راج کمار کو ڈنمارک اور وجیا کو امریکہ کے ایک جوڑے نے گود لیا
کراچی: کھارادر، تین کمسن بہن بھائی پراسرار طور پر جاں بحق
جاں بحق ہونے والے بچوں میں گیارہ سالہ عائزہ، آٹھ سالہ سعد اور دو سالہ صفا شامل ہیں۔
ڈی آئی خان: باپ کی لاعلمی تین معصوم بچوں کی جان لے گئی
بچوں کے والد صفدر اقبال لاعلمی میں کھلونا بم گھر لے آئے تھے جس سے بچے کھیل رہے تھے کہ وہ اچانک پھٹ گئے۔