بہاولپور ، پاکستان ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ، ٹریفک معطل

حادثہ مبارک پور اسٹیشن کے قریب پیش آیا ، مسافر محفوظ رہے

پی ٹی آئی رہنما صاحبزادہ گزین عباسی بھی پارٹی چھوڑ گئے

سیاسی مستقبل کا فیصلہ خاندان اور دوستوں سے مشاورت کے بعد کروں گا، گزین عباسی

بہاولپور، انتظامیہ نے شہریوں سے سستی سفری سہولت بھی چھین لی

بس سروس فنڈز کی عدم ادائیگی کی وجہ سے بند کی گئی، انتظامیہ

بہاولپور، کار اور موٹرسائیکل میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی

زخمی کی حالت انتہائی تشویشناک ہونے پر اسے طبی امداد کے لیے بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بہاولپور جلسے میں حیرت انگیز ٹرن آؤٹ رہا، عمران خان

لوگوں کی بڑی تعداد کو مسائل کی سمجھ آ رہی ہے۔

موٹروے پر بس اور ٹینکر میں تصادم ، 20 مسافر جاں بحق

حادثہ بہاولپور کے قریب پیش آیا، موٹروے کئی گھنٹے بند، 6 مسافر زخمی ،اسپتال منتقل

فتنہ دوبارہ سر اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے، پاکستان کو ترقی کے راستے پر واپس لانا ہے: مریم نواز

بہاولپور کا جلسہ تاریخی کردار ادا کرے گا اور اہم سنگ میل ثابت ہوگا، ورکرز کنونشن شے ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا خطاب

محبت کا جنون، پاکستانی نوجوان نے بھارتی سرحد پار کر لی

پاکستان کے شہر بہاولپور کا 21 سالہ رہائشی محمد احمر سرحد پار کر بھارت پہنچ گیا

بہاولپور میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے نماز جنازہ پڑھائی

ٹاپ اسٹوریز