کراچی میں بڑی ڈکیتی، ڈاکووں نے تقریباً 6 کروڑ لوٹ لیے
واردات کا مقدمہ متاثرہ بلڈرکی مدعیت میں بہادرآباد تھانے میں درج کرلیا گیا
پی ڈی ایم سربراہ آج ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد جائیں گے
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاجائےگا