قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باوجود گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ ، عوام پریشان
مہنگی بجلی سے پہلے ہی پریشان ہیں ، رہی سہی کسر گیس بلوں نے پوری کر دی ، صارفین
بھاری بل، بجلی کی تمام تنصیبات ہٹا دیں، شہریوں کا انوکھا مطالبہ
ان تنصیبات کا بیالیس برس کا کرایہ بھی دیا جائے، دریک گاؤں کے عمائدین کی درخواست
بجلی2روپے7پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان
نیپرا سماعت کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق فیصلہ کرے گا
پاور ڈویژن بجلی چوری کی روک تھام میں ناکام، خزانے کو 520 ارب 30 کروڑ کا نقصان
بجلی چوری بھی بھاری بلوں کی ایک وجہ بن گئی، چوری شدہ بجلی کا بوجھ بھی عوام پر ڈالا جارہا ہے