نکسل علیحدگی پسندوں کا کشمیریوں کی حمایت کا اعلان
بی جے پی اور آر ایس ایس کے گٹھ جوڑ نے مقبوضہ کشمیر سے آرٹیکل 370 ختم کیا ہے، نکسل علیحدگی پسند
بھارت: نوجوت سنگھ سدھو نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا
نوجوت سنگھ سدھو نے کابینہ سے اپنے استعفیٰ کی وجہ بیان نہیں کی تاہم بھارتی میڈیا کے مطابق ان کے وزیراعلیٰ پنجاب سے اختلافات تھے
’پاکستان جاؤ‘: بھارتی انتہا پسندوں کا مسلم گھرانے پر تشدد
موٹر سائیکل پر دو افراد آئے اور کہا کہ یہاں کیا کررہے ہو؟ پاکستان جاکر کھیلو، متاثرہ بچہ دلشاد
مودی کے جنگی جنون کےخلاف بھارتی فوجیوں کی بیوائیں بھی بول پڑیں
ہم جنگ نہیں چاہتے، آپ کو نہیں پتہ کہ جنگ میں کیا نقصان ہوتا ہے۔ اور کسی نیناد کو اب سرحد کی دونوں جانب سے رخصت نہیں ہونا چاہیے، ویجیتا