بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، جسپریت بمرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر
جسپریت بمرا بیک اسٹریس فریکچر کا شکار ہیں، جس کے بعد اب وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔
روہت شرما نے پاکستانی فین کی خواہش پوری کر دی
اس سے پہلے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بھی اپنی ایک پاکستانی مداح سے ملاقات کی تھی اور ان کے ساتھ سیلفی بھی لی تھی۔
بھارتی کوچ راہول ڈریوڈکو کورونا ہو گیا،ایشیا کپ میں شرکت مشکوک
پاکستان اور بھارت کا میچ 28 اگست کو ہوگا
ایشیا کپ 2022 سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا
بھارتی بولر کمر کی تکلیف کے باعث اہم ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔
بھارتی کھلاڑی حلال گوشت کھائیں:کرکٹ بورڈ ہدایت دیکر تنازع کا شکار ہو گیا
حکمراں جماعت بی جے پی اور میڈیا نے کرکٹ بورڈ کو نشانے پر رکھ لیا۔
بھارتی کھلاڑیوں کے حرام کھانوں پر پابندی: صرف حلال گوشت کی اجازت
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر یہ پابندی نئے ڈائٹ پلان کے تحت لگائی گئی ہے، میڈیا رپورٹس
بھارتی میڈیا پھر آپے سے باہر: ویرات کوہلی سے پوچھے تین سوالات
بھارتی میڈیا پھر ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کی فتح اور افغانستان کی شکست پر آپے سے باہر ہو گیا ہے۔
پاک بھارت ٹاکرا : کیا کوہلی نروس ہیں؟
پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ایونٹ کے دوسرے میچ میں 24 اکتوبر کو ہو گا
روہت شرما پنڈی میں۔۔۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنر روہت شرما کے پاکستانی ہم شکل کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
وسیم اکرم کی گیند بازی کھیلنے میں مجھے ضرور مشکلات ہوتی، ویرات کوہلی
ویرات کوہلی اس سے قبل ایک انٹرویو میں بھی اس بات کا اعتراف کر چکے ہیں کہ انہیں وسیم اکرم کی گیند بازی دیکھ کر بہت اچھا لگتا تھا۔