پاکستان کا حریت رہنما الطاف احمد کی شہادت پر شدید احتجاج، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
الطاف احمد شاہ کی موت بھارتی حکومت کی دانستہ غفلت کا نتیجہ ہے، مرحوم کی نعش لواحقین کے سپرد کی جائے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کا حریت رہنما الطاف احمد شاہ کی بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
الطاف احمد شاہ کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جائے اور جیل سے رہا کیا جائے، ترجمان دفتر خارجہ
مقبوضہ کشمیر: فوجی اسپتال میں ذہنی معذور پاکستانی کا ماورائے عدالت قتل،بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب
تبارک حسین نے گزشتہ ماہ 21 اگست کو ضلع راجوری کے علاقے نوشہرہ میں غلطی سے سرحد پار کی تھی، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کے 80سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے پر بھارتی ناظم الامور کی طلبی
بھارت کی طرف سے پاکستان کے 80سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے پر احتجاج کیا گیا
بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
یہ بیانات مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
یاسین ملک کو سزا سنانے پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی: پاکستان کا شدید احتجاج
پاکستان یاسین ملک کو من گھڑت الزامات میں سنائی گئی عمر قید کی سزا کی شدید مذمت کرتا ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار
سپرسانک میزائل کے گرنے پرپاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج
بھارت مستقبل میں ایسی کسی خلاف ورزی سے بچنے کے لیے موثر اقدامات کرے، ترجمان دفترخارجہ
کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے 73 سال، بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی
یوم سیاہ کے موقع پر پاکستان کی جانب سے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔
پاکستان کا بھارتی ہائی کمیشن کے عملے میں 50 فیصد کمی کرنے کا حکم
پاکستان کے خلاف مہم بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کی غیرقانونی سرگرمیوں کو جھٹلا نہیں سکتی،ترجمان دفتر خارجہ
ایل اوسی پر اشتعال انگیزی: بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سےعالمی توجہ نہیں ہٹا سکتا، ترجمان دفتر خارجہ