بھارت کی سرجیک اسٹرائیک کی منصوبہ بندی ، پاکستان کیخلاف آپریشن بدلہ شروع ہونے کا بھی دعویٰ
بھارتی کابینہ کی سکیورٹی کمیٹی کے اجلاسوں میں پاکستان کیخلاف اقدامات پر مشاورت کی جا رہی ہے ، بھارتی میڈیا
بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ، پہلگام حملے میں مردہ قرار دیئے جانیوالے میاں بیوی زندہ نکلے
ہم زندہ ہیں ، پتہ نہیں ہماری تصاویر کو بھارتی میڈیا پر کیوں چلایا جا رہا ہے ، بھارتی جوڑے کی گفتگو
آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا، شکست پر بھارتی میڈیا اپنے کھلاڑیوں پر برس پڑا
بری طرح ہارنا ہے تو ٹیم کیوں بھیجی، اس طرح ہارنا ہے تو کھیلو مت،بھارتی یوٹیوبر کی کڑی تنقید
بھارتی میڈیا کا شعیب ملک پر فکسنگ کا الزام، ٹیم کے مالک نے خبریں بے بنیاد قرار دے دیں
پہلے سے طے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دبئی میں ہوں، باقی سب باتیں بے بنیاد ہیں، شعیب ملک
بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کےریکارڈز توڑ دیئے
پاکستان اور آئی ایس آئی کے خلاف بھارت کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈہ بے نقاب
آئی سی سی پاکستان کے ورلڈکپ بھارت میں نہ کھیلنے پر پابندی بھی عائد کرسکتی ہے، بھارتی میڈیا
اگر ہندوستان کی ٹیم پاکستان نہیں آتی تو پاکستان بھی ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جاسکتا، نجم سیٹھی
بھارت میں بی بی سی کے دفتر پر چھاپے
چھاپے کے دوران بی بی سی کے ملازمین کے موبائل فون ضبط کر لیے گئے
مولا جٹ کی بھارت میں ریلیز ملتوی
فلم ریلیز کی نئی تاریخ کے بارے میں بھی کوئی اعلان نہیں کیا گیا
مولا جٹ : بھارت میں دھوم مچانے کو تیار
بھارتی شائقین بھی پاکستانی سپر ہٹ پنجابی فلم کا لطف اٹھا سکیں گے
شادی کے منڈپ پر کام کرنے والا دلہا
اس خاص دلہے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی