بھارتی لوک سبھا میں کشمیر پر حکومتی منافقت کا بھانڈا پھوٹ گیا
کانگریسی رکن ادھیر چودھری کی تقریر سن کر بی جے پی کے اراکین پسینے میں بھیگ گئے اورمنہ چھپاتے پائے گئے۔
بھارتی انتخابات میں مودی نے میدان مار لیا
542رکنی لوک سبھا میں کسی بھی جماعت یا اتحاد کو اکثریت کے لیے 273 نشستیں حاصل کرنا ضروری ہیں۔