16 بھارتی فوجی ٹریفک حادثے میں ہلاک
گاڑی کو حادثہ ڈھلوان سے نیچے پھسلنے پر پیش آیا، بھارتی میڈیا
مقبوضہ کشمیر قابض فوج کی گاڑی میں دھماکہ
دھماکہ نجی گاڑی کے اندر ہوا جسے بھارتی فوجیوں نے کرائے پر لیا تھا، کشمیر میڈیا سروس
1200 سے زائد بھارتی فوجیوں کی خودکشی
سب سے زیادہ سینٹرل آرمڈ پولیس فورس (سی اے پی ایف) کے اہلکاروں نے خودکشیاں کیں۔
بیٹی کو کیوں ڈانٹا ؟ بھارتی فوجی نے ٹیچر کو گولی مار دی
بھارتی فوجی کے خلاف رپورٹ درج کر لی گئی لیکن وہ فرار ہو گیا
مقبوضہ کشمیر: آپریشن کے دوران حملہ، افسر سمیت 5 فوجی ہلاک
واقعہ وادی چنار کے ضلع پونچھ میں سرچ آپریشن کے دوران پیش آیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی کی خودکشی
مقامی پولیس اسٹیشن میں واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور کرفیو کے 62روز۔۔۔
مقبوضہ وادی میں کرفیو کا تیسرا ماہ شروع ہو گیا، سری نگر کے علاقے صورا میں کشمیری آزادی کے نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر نکلے۔
کشمیری نوجوانوں اور بچوں پر بدترین تشدد کیا جا رہا ہے، صدر آزاد کشمیر
مسعود خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ادویات ختم ہو چکی ہیں اور لوگ مکمل طور پر گھروں میں محصور ہیں۔
بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، تین پاکستانی فوجی شہید
پاک فوج کی جوابی کارروائی میں پانچ بھارتی فوجی ہلاک کردیے گئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، ترجمان پاک فوج