کامیڈین کپل شرما ایک مرتبہ پھر فلم میں جلوہ گر ہونے کے لیے تیار
اداکارہ و ہدایتکارہ نندیتا داس کی زیر ہدایت بننے والی فلم میں وہ ڈلیوری بوائے کا کردار نبھاتے ہوئے دکھائی دیں گے۔
شادی کے بعد کترینہ کیف کا پہلا پیغام سامنے آ گیا
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرئنگ ایپ انسٹاگرام سے جاری پیغام میں کترینہ کیف نے اپنی شادی کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔
کترینہ کیف دسمبر میں شادی کرنے جا رہی ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
دھوم تھری کی ہیروئن بھارتی اداکار وکی کوشال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گی۔
نورا فتیحی دو سال تک کون سا مشکل کام کرتی رہیں؟
کینیڈا میں اضافی آمدنی کے لیے ایک ہوٹل میں ویٹرس کے طور پر خدمات سرانجام دیں۔
شوہر کی گرفتاری کے بعد شلپا شیٹھی کا پہلا بیان سامنے آ گیا
بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی کا فحش فلموں کے الزام میں شوہر راج کندرا کی گرفتاری کے بعد پہلا بیان سامنے آ گیا۔
دلیپ کمار: 1950 کی دہائی میں سب سے پہلے ایک لاکھ روپے معاوضہ وصول کیا
دلیپ کمار کے کل اثاثوں کی مالیت 85 ملین ڈالرز ہے، میڈیا رپورٹس