بھارتی عدالت کا مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کیخلاف فیصلہ
بھارتی عدالت نے فیصلے میں مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کو سیکولرازم کے اصولوں کے بھی منافی قرار دیا۔
امیتابھ بچن کی آواز نکالنے پر پابندی لگ گئی
امیتابھ بچن نے اپنی شخصیت کے کاپی رائٹس کے تحفظ کی درخواست دائر کی تھی
حریت رہنما یاسین ملک کی عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہونے کی درخواست مسترد
ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے
یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے
بھارت یاسین ملک ذہنی تشدد کا نشانہ بنا کر نفسیاتی مریض بنانا چاہتا ہے، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ
دہشتگرد تھا تو بھارت کے 7 وزرائے اعظم نے مجھ سے ملاقات کیوں کی؟ عدالت سے بھیک نہیں مانگوں گا: یاسین ملک
میں دہشت گرد تھا تو وزیراعظم واجپائی کے دور میں مجھے پاسپورٹ کیوں جاری ہوا؟ حریت رہنما کے بھارتی عدالت میں سوالات
بھارتی عدالت: حریت رہنما یاسین ملک کو دو مرتبہ عمر قید سمیت دیگر سزائیں سنا دیں
یاسین ملک کو پانچ مرتبہ 10/10سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں بھی سنائی گئی ہیں۔
حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کا امکان
بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو ٹیرر فنڈنگ کے بے بنیاد کیس میں مجرم قرار دے دیا ہے۔
سمجھوتہ ایکسپریس کیس کے چاروں ملزمان بری
بھارتی عدالت نے پاکستانی خاتون راحیلہ وکیل کی گواہی کی درخواست بھی رد کر دی۔
سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس، کیس کا فیصلہ 18 مارچ کو سنایا جائے گا
بھارتی عدالت ہمارا موقف سنے بغیر اس کیس کا فیصلہ کرنا چاہتی ہے، سانحے میں لاپتہ ہونے والے شخص کے اہلخانہ کا موقف
سمجھوتہ ایکسپریس، لاپتہ پاکستانی کے اہلخانہ کا بھارت پر عدم اعتماد
لاپتہ پاکستانی کے اہلخانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس کا مقدمہ عالمی عدالت میں چلایا جائے۔