بھارتی میڈیا نے پچ کے پول کھولنا شروع کر دیے
فائنل میں ناقص کارکردگی پر بھارتی شائقین ٹیم پر برس پڑے
ورلڈکپ، بھارتی شائقین نامناسب پوسٹرز کے ذریعے پاکستان کا مذاق اڑانے لگے
پوسٹر پر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو پاکستانی کپتان بابراعظم کو اپنی گود میں اٹھائے ہوئے دکھایا گیا
بھارتی شائقین کی آسٹریلوی کرکٹرز کو گالیاں
ڈین کرسچن کی اہلیہ کے لیے بھی انتہائی برے الفاظ استعمال کیے گئے۔
پاکستانی شائقین بھارتیوں سے مختلف ہیں، سرفراز
پاکستانی شائقین کرکٹ سے محبت کرتے ہیں اور اپنی ٹیم کو اسپورٹ کرنے کے لئے بڑی تعداد میں گراؤنڈ میں آئیں گے