بھارتی ائیر فورس ہیلی کاپٹر حادثہ:زخمی کیپٹن ورون سنگھ بھی ہلاک
ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک ہوئے تھے
بھارتی وزیر دفاع کی بریفنگ: جنرل بپن راوت کی آخری رسومات کل ادا کی جائیں گی
بھارتی وزیر دفاع نے بتایا کہ جنرل بپن راوت سمیت تمام لاشیں نئی دہلی لائی جائیں گی