کورونا وائرس: بڑے شہروں میں پابندیاں سخت کرنے کا امکان
چوتھی لہر کی بنیاد کورونا وائرس کی بھارتی قسم ہے، وفاقی وزیر
کورونا: اسد عمر نے نئی بندشوں سے متعلق خبردار کردیا
ملک بھر میں کورونا صورتحال اچھی نظر نہیں آرہی، پابندیوں پرعمل نہ ہوا تو بڑے بڑے شہر بند کرنا پڑیں گے، وفاقی وزیر
کوروناوائرس: پاکستان کے15شہروں میں تیزی سے اضافہ
این سی او سی کے مطابق حیدر آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 16.59فیصد، گلگت بلتستان میں 15.38 فیصد اور ملتان میں 15.97 فیصد ہے