کراچی میں بچی سے زیادتی کیبعد قتل کا معاملہ: 18 افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل
تفتیشی ذرائع کے مطابق کیس میں تین مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے
معصوم بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزمان پر فرد جرم عائد
ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
پانچ سالہ بچی سے زیادتی: 16 سالہ ملزم گرفتار
بچی کے دادا نے رپورٹ درج کرائی تھی کہ ان کی پوتی گھر سے باہر دکان پر ٹافیاں لینے گئی تھی تو ملزم نے اسے اکیلے پا کر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔