اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی بیٹیاں عربی بولنے لگیں
کرسٹیانو رونالڈو کی بیٹیوں الانا اور بیلا نے رہائش کے دوران عربی زبان سیکھنا شروع کی۔
پشاور: بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم اپنے انجام کو پہنچے گا، ایسی وارداتیں بڑے چیلنجز ہیں، آئی جی خیبر پختونخوا
لاہور: اورنج ٹرین کا سفر کرنیوالی چار بچیاں مبینہ طور پر اغوا
پولیس نے اطلاع ملنے پر انعم اور کنیزہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرتے ہوئے بچیوں کی تلاش کا کام شروع کردیا ہے۔
پوزیشن ہولڈرز بچیوں کو اعلیٰ تعلیم کیلئے بیرون ملک بھیجنے کا اعلان
شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں تعلیم کو فروغ دینے کے لیے سڑکوں پر آ رہے ہیں۔
پنجاب: پانچ ماہ میں 503 بچوں و بچیوں سے ’ بچپن‘ چھن گیا
صوبہ پنجاب میں سب سے زیادہ 76 بچوں سے ان کی ’ معصومیت‘ لاہور میں چھینی گئی۔
کراچی میں 10 ہزار روپے کے عوض بچیوں کے اغوا کا انکشاف
پولیس کے مطابق ملزم نے کراچی کے مختلف علاقوں سے 3 بچیوں کے اغوا کا اعتراف بھی کیا ہے۔
شیخوپورہ: مکان کی چھت گرنے سے ماں باپ اور بیٹی جاں بحق
اسپتال میں زیر علاج متاثرہ خاندان کی تین بچیوں کی حالت تشویشنا ک بتائی جارہی ہے۔