صارم برنی کیس میں نئے انکشافات، بچوں کوآٹھ سے دس لاکھ کے عوض فروخت کرنے کا الزام
صارم برنی کیخلاف چائلڈ ٹریفکنگ انکوائری دس ماہ پہلے امریکی قونصلیٹ کی شکایات پرشروع کی گئی تھی