اسلام آباد میں مزید 56 بچے کورونا وائرس سے متاثر
اسلام آباد میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 649 جبکہ کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 70 ہزار 984 ہوگئی
سندھ: کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ
صوبہ سندھ میں اب تک 1128 بچوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آچکا ہے، مرتضیٰ وہاب