بنگلا دیشی کپتان شکیب الحسن کی ورلڈکپ کے بعد اچانک سیاست میں انٹری

کرکٹر کا عوامی لیگ کی طرف سے 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان ہے

کولکتہ، پاکستان بنگلہ دیش میچ کے دوران فلسطین کا جھنڈا لہرانے والے نوجوان گرفتار

حراست میں لیے گئے افراد میں سے 2 کا تعلق جھارکنڈ اور 2 کا کولکتہ سے ہے، بھارتی پولیس

نیوزی لینڈ سری لنکا ورلڈکپ میچ میں بارش کی پیشگوئی، بابر الیون کیلئے ایک اور امید

کوالیفائی کرنے کیلئے پاکستان کو اپنے بقیہ میچز جیتنے کے بعد کسی معجزے کا انتظار کرنا ہوگا

بنگلہ دیش کو شکست، قومی ٹیم کی ورلڈکپ میں تیسری فتح

بنگلہ دیش کے محمود اللہ70 گیندوں پر56رن بنا کر نمایاں رہے

ورلڈ کپ 2023، قومی ٹیم کو آج کا میچ لازمی جیتنا ہو گا

ورلڈ کپ 2023 میں آج قومی کرکٹ ٹیم کا مقابلہ بنگلہ دیش کی ٹیم سے ہو گا۔

ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ سے بنگلہ دیش باہر

ورلڈ کپ 2023 میں بنگلہ دیش اب تک 5 میچز میں شکست کھا چکا ہے۔

پہلا ویمن ٹی 20، بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے دی

تین میچز کی سیریز میں بنگلادیش کو ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی۔

بنگلہ دیش میں ٹرین حادثہ، 17 افراد جاں بحق

ٹرین حادثے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

ورلڈ کپ 2023، بھارت اور بنگلہ دیش آج میدان میں اتریں گے

بھارتی ٹیم میگا ایونٹ میں 3 میچز کھیل کر ابھی تک ناقابل شکست ہے۔

ورلڈ کپ 2023، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کا ورلڈ کپ 2023 میں یہ تیسرا میچ ہے۔

بنگلہ دیشی حکومت نے خالدہ ضیا کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے سے روک دیا

اہلخانہ نے حکومت سے سابق وزیر اعظم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت کیلئے درخواست کی تھی۔

بنگلہ دیش، ڈینگی سے 967 اموات، ملکی تاریخ کا 22 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

رواں ماہ ڈینگی وائرس سے 374 افراد جان کی بازی ہار بیٹھے۔

ورلڈ کپ کیلئے بنگلہ دیشی سکواڈ کااعلان

بی سی بی کی جانب سے تمیم اقبال کو ٹیم سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

بنگلہ دیش میں ڈینگی سے ہلاکتیں 900 ہو گئیں

رواں سال بخار کے ایک لاکھ 87 ہزار 725 کیسز سامنے آئے

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست دیکر ایشیا کپ سے باہر کردیا

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی

حارث رؤف نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

فاسٹ بولر نے 27 ویں ون ڈے میں 50 وکٹیں مکمل کر لیں

بنگلہ دیش، مسافر بس تالاب میں جاگری، ایک درجن سے زائد ہلاکتیں

مسافر بس میں 52 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش تھی لیکن بس میں 60 افراد سوار تھے، رپورٹ

مسجد کے چندہ باکس سے کروڑوں روپے برآمد

مسجد جس میں 8 چندہ باکس کو 4 ماہ بعد کھولا گیا

ایک پروفیشنل کرکٹر موسمی حالات کی پرواہ نہیں کرتا، شاہد آفریدی

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے نیوٹرل وینیو کے طور پر یو اے ای میں کھیلنے سے انکار کیا تھا

ٹاپ اسٹوریز

    
WhatsApp