پاکستان محفوظ ترین ملک ہے، ممتاز بلے باز کرس گیل کی گواہی
وہ صدارتی سیکورٹی دیتے ہیں اور اس کا مطلب ہے کہ آپ محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔ ویسٹ انڈین بلے باز کا صحافی کو جواب
بنگلہ دیشی انتخابات، مشرفی مرتضیٰ اپنے حلقے سے کامیاب
انہوں نے حلقے نارائل 2 سے دو لاکھ 70 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرکے یک طرفہ کامیابی حاصل کی