مبینہ جعلی بنک اکاؤنٹس کیس کراچی سے اسلام آباد منتقلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
آصف زرداری اور فریال تالپور کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے مقدمہ بنکنگ کورٹ سے احتساب عدالت اسلام آباد منتقل کرنے کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی
وفاقی کابینہ کا اجلاس، نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری
گزشتہ 8 ماہ کی انتھک محنت کے بعد جامع پروگرام تشکیل دیا گیا ہے جس سے 10 لاکھ نوجوان براہ راست مستفید ہو سکیں گے