پیاسے بندر پانی کے لیے لڑ پڑے، 15 ہلاک
مارے گئے بندروں کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا گیا تو یہ بات سامنے آئی کہ دشمن قبیلے کے حملے کے بعد بھاگنے کے باعث ان کے جسم پانی کی کمی کا شکار ہو گئے