کورونا، بل اینڈ میلنڈا گیٹس کا مزید 150 ملین ڈالر امداد کا اعلان
میلنڈا گیٹس نے کہا کہ یہ رقم کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری اور دیگر مدات میں خرچ کی جائے گی۔
نوبل انعام یافتہ خواتین کی مودی کو ایوارڈ نہ دینے کی درخواست
اپنے خط میں انہوں نے لکھا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق اور جمہوریت کو مستقل خطرہ لاحق ہے