کوئی اتنا کند ذہن کپتان کیسے ہو سکتا ہے ؟شعیب اختر
ایک وڈیو بیان میں شعیب اختر نے لگ بھگ سبھی کھلاڑیوں کو آڑے ہاتھوں لیکر انکی غلطیاں گنوائی ہیں۔
’بھارت کے خلاف کھیلنے کے لیے بہت پرجوش ہیں‘
بھارتی ٹیم کے شروعاتی بلے بازوں کو آؤٹ کرنا بہت ضروری ہے، اگر کل ہم نے جلدی وکٹیں لے لی تو پھر ہم تباہی مچا دیں گے