بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنیکا فیصلہ کالعدم ، انتخابات میں تاخیر کے تمام دروازے بند
انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد حلقہ بندیوں پر اعتراض نہیں کیا جا سکتا ، سمجھ نہیں آتی ، سارے الیکشن میں تاخیر کیوں چاہتے ہیں ، سپریم کورٹ