گجرات فسادات: مسلمان خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی کے تمام سزا یافتہ مجرم رہا
خاتون ایک طویل جنگ لڑ کر عدالت سے مجرموں کو تاحیات قید کی سزا دلوائی تھی
مودی کو دھچکہ: سپریم کورٹ نے ’گجرات کیس‘ کا فیصلہ سنادیا
سپریم کورٹ آف انڈیا نے بلقیس بانو کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے حکومت کو حکم دیا کہ وہ بلقیس بانو کو 50 لاکھ روپے معاوضہ، سرکاری ملازمت اور ان کی اپنی پسند کی جگہ پررہائش فراہم کرے۔