تیاری کررہے ہیں جلد مکمل نتائج کا اعلان کردیا جائے گا،الیکشن کمیشن

فارم گیارہ بارہ کا تمام پریذائیڈنگ افسران کا ڈیٹا مکمل ہوچکا

تیرچل گیا،میئر کراچی کیلیےپیپلز پارٹی آگے، حیدرآباد میں میئر پکا

پولنگ ختم ہونے کے تقریبا ساڑھے نو گھنٹے بعد نتائج آنا شروع ہوئے

بلدیاتی انتخابات، ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل، نتائج کی تیاری جاری

پاکستان پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اپنی اپنی کامیابی کے دعوے کیے جا چکے ہیں۔

وزیر اعظم کیلئے اعتماد کا ووٹ لینے آئے تو پوچھیں گے، فاروق ستار

سیاسی جماعتوں نے عوام کے حقوق پر سمجھوتہ کر کے الیکشن میں حصہ لیا، ہم نیوز کے پروگرام ’سیچویشن روم‘ میں سابق میئر کراچی کی گفتگو

بلدیاتی انتخابات، پولنگ کا عمل پرامن رہا، کوئی بڑا تصادم نہیں ہوا، کراچی پولیس چیف

پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بہتر کردار ادا کیا، جاوید عالم اوڈھو کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کل ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن

کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کیلئے سخت سیکیورٹی کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

سندھ حکومت کا بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کمشنر کو خط

سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات ہونے تک بلدیاتی الیکشن ملتوی کیے جائیں، سندھ حکومت

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ ، بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے

چیف الیکشن کمشنر کے زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ختم ہو گیا

کراچی، حیدر آباد اور دادو میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی

 ایم کیو ایم پیپلزپارٹی کی بی ٹیم کے طور پریشر بناتی رہی ہے, حلیم عادل شیخ

کراچی میں بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

بار بار ایک جیسی درخواستیں مختلف بینچز کے سامنے دائر کی جاتی رہی ہیں، ایڈووکیٹ جنرل سندھ

ٹاپ اسٹوریز