لاہور: کم عمر ڈرائیورز اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن
گزشتہ 5 روز کے دوران 11 ہزار کنفرم لائسنس بنائے جاچکے ہیں
کم عمر، بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والوں کی گرفتاری کا حکم
73 لاکھ گاڑیاں روڈ پر چل رہی ہیں، مگر لائسنس صرف 13 لاکھ کے پاس ہے، سی ٹی او لاہور