نظام عدل سے اعتماد اٹھ گیا ، بشریٰ بی بی کا جج سے مکالمہ

ہر جگہ سے اعتماد نہیں اٹھا ، جج طاہر عباس سپرا ، ایک جج کا بلڈ پریشر ہائی ہو گیا اور سزا سنائی ، بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کی تین عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

عدالت نے ضمانتی مچلکے نہ جمع کرانے پر درخواستیں مسترد کر دیں

توشہ خانہ ٹو کیس ، بشریٰ بی بی اور وکیل کی عدم پیشی پر عدالت برہم

آئندہ سماعت پر وکیل پیش نہ ہوئے تو حق جرح ختم کر دیں گے ، اسپیشل جج سینٹرل

26 نومبر احتجاج کیس ، بشریٰ بی بی کی 4 مقدمات میں ضمانت منظور

عدالت کا 50 ، 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ مؤخر

کیس کا فیصلہ لکھ رہے ہیں ، 6 جنوری کو سنائیں گے ، احتساب عدالت

بشریٰ بی بی عدالت پیش ہو گئیں،32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے بشریٰ بی بی کو 13 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا

توشہ خانہ ٹو کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

جج شاہ رخ ارجمند نے فرد جرم پڑھ کر سنائی ، ملزمان کا صحت جرم سے انکار

بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست 12 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے

مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا میں بھاگنے والی نہیں ہوں، بشری بی بی

خان کے لیے نکلنے والوں کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑ سکتی تھی۔

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس ، بشریٰ بی بی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

سابق خاتون اول عدالت پیش ہوئیں نہ ہی 342 کے سوالناموں پر جواب داخل کروایا

ٹاپ اسٹوریز