190 ملین پائونڈز کیس کی اپیل 2025 میں مقرر ہوتی نظر نہیں آتی ، رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی کی اپیل ابھی موشن اسٹیج پر ہے ، زیر التوا کیسز اور اپیلوں کو فکسیشن پالیسی کے مطابق نمٹایا جائے گا

190 ملین پائونڈز کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی جلد سماعت کی درخواستیں منظور

سزا کیخلاف اپیلوں کے ساتھ سزا معطلی کی درخواستیں بھی دیکھ لیں گے ، اسلام آباد ہائیکورٹ

جیل میں بہتر سہولیات فراہم کی جائیں ، بشریٰ بی بی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

اپنے بہتر معیار زندگی کی وجہ سے قانون کے مطابق بہتر سہولیات کی حقدار ہوں ، درخواست میں موقف

26 نومبر احتجاج کیس، عدالت کا بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا حکم

اگر آج ملاقات کروا دی جائے تو آج ہی شامل تفتیش ہونے کو تیار ہوں، عدالت سے درخواست

بشریٰ بی بی کے وکلاء نے ایک اور مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ پر درج مقدمہ کی سزا تین سال تک قید ہو سکتی ہے

توشہ خانہ ٹو کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستوں پر فریقین کو نوٹس

کریمنل کارروائی کو اس موقع پر اسٹے کرنے کی کوئی عدالتی نظیر موجود نہیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ

190 ملین پائونڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل تیار ، منگل کو دائر کئے جانے کا امکان

عمران خان کے وکلاء اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کریں گے

190 ملین پائونڈ کیس میں سزا ، بشریٰ بی بی کمرہ عدالت سے گرفتار

سابق خاتون اول کو بھی اڈیالہ جیل میں رکھا جائے گا

190 ملین پائونڈ ریفرنس ، عمران خان کو 14 ، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید

بانی پی ٹی آئی کو 10 ، بشریٰ بی بی کو 5 لاکھ جرمانہ ، القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم

توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات کیلئے نئی جے آئی ٹی تشکیل

ایف آئی اے کی ٹیم عدالت کی معاونت اور قانون کارروائی آگے بڑھائے گی

ٹاپ اسٹوریز