دانیال عزیز کار سرکار مداخلت کے مقدمہ میں بری

الیکشن کے روز پولیس کو دھمکیاں، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج تھا

بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ، عدالت نےفواد چودھری کو بری کر دیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا

شیخ رشید تھانہ مری کے مقدمے میں بری

سابق وزیر داخلہ کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ تھانہ مری میں درج تھا

عزیر بلوچ3مقدمات میں بری

پراسیکیوشن گواہ پیش کرنےمیں ناکام ہوئی، شواہد کےبغیرملزم کوسزا نہیں دےسکتی

اداکارہ عتیقہ اوڈھو9 سال بعد شراب کیس میں بری

اس مقدمے میں 210 پیشیاں ہوئیں اور 16 جج تبدیل ہوئے

پولیس پارٹی حملہ کیس: چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت دیگر ملزمان بری

پولیس تھانہ شاہوالی میں چھوٹو گینگ کے کارندوں پر پولیس کانسٹیبل غلام عباس کو شہید کرنے سمیت دیگر دفعات کا مقدمہ درج تھا

قتل کا ملزم 10 سال بعد بری

سپریم کورٹ نے مجسٹریٹ کنور انوار علی کو 22 فروری کو ذاتی حثیت میں طلب کر لیا۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp