پاکستان کی 7 علاقائی ممالک کو برآمدات میں اضافہ
چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، مالدیپ اور بھارت کو پاکستانی برآمدات کا حجم 1.506 ارب ڈالر ریکارڈ
مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں درآمدات کے مقابلے میں برآمدات میں اضافہ
ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں تجارتی خسارہ بھی کم ہو کر 1.5 ارب ڈالر رہا، وفاقی ادارہ شماریات
مالی سال کا آغاز، ملکی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ
اگست میں برآمدات 620 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 5.1 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں
رواں مالی سال کے پہلے ماہ پاکستان کی غذائی اشیا کی برآمدات میں 45 فیصد اضافہ
چاول کی ایکسپورٹ میں 135 فیصد،چینی کی برآمد میں 590 فیصد اضافہ ہوا
ملک کی برآمدات میں 9فیصد اضافہ
جولائی تا مارچ برآمدات کا حجم 22 ارب 93 کروڑ ڈالر رہا، رپورٹ
تجارتی خسارہ میں سالانہ بنیادوں پر 24.94 فیصد کمی، برآمدات میں اضافہ ریکارڈ
گزشتہ سال کی اسی مدت میں تجارتی خسارہ کا حجم 22.68 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا
سعودی عرب کو پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 50 فیصد اضافہ
برآمدات سے ملک کو 386.20 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا، رپورٹ
پاکستان کی چین کو کٹلری کی برآمدات میں 25 فیصد اضافہ
پاکستان نے چین کو 3.57 ملین ڈالر مالیت کے پلائرز، پنسر، ٹویزرز برآمد کیے
پاکستان کی مشرق وسطی کے لیے برآمدات ایک ارب 25 کروڑ ڈالر ریکارڈ
متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور کویت میں پاکستانی مصنوعات کی طلب میں اضافہ
پاکستان کی خطے کے 9 ممالک کیلئے برآمدات 14 فیصد بڑھ گئیں
پاکستان علاقائی برآمدات کا تقریباً 61 فیصد چین اور باقی 8 ممالک کو کرتا ہے