رشتے کا تنازع ، بحریہ ٹائون راولپنڈی میں 3 افراد قتل
تین زخمی اسپتال منتقل ، مرنے والوں کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے
بحریہ ٹاؤن اورسابق وزیراعظم کے درمیان 190 ملین پونڈز کی ڈیل بارے نیب کی تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
نیب مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے وزیراعظم ہاؤس کے محرر کی تحویل سے تمام ملاقاتوں کا ریکارڈ حاصل کیا
سپریم کورٹ، بحریہ ٹاؤن کراچی عملدرآمد کیس کا تحریری فیصلہ جاری
عدالتی وقت ضائع کرنے پر بحریہ ٹاؤن کو10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا گیا۔
190 ملین پاؤنڈ ادائیگی سے متعلق اہم پیشرفت
190 ملین پاؤنڈ ملک ریاض کے فیملی ممبر اکاؤنٹ ہولڈر کی تحریری ہدایت پر پاکستان منتقل ہوئے، دستاویزات
بحریہ ٹاون ٹو کراچی پر سنگین الزامات، عوام کے اربوں روپے داؤ پر
دستاویزات نے میگا منصوبے کو مبینہ طور پر مشکوک بنا دیا۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب: اہم سیاسی و معاشی فیصلے متوقع، فارن فنڈنگ تحقیقات پر مشاورت ہو گی
وزیراعظم کے طلب کردہ اجلاس میں عمران خان دور میں برطانیہ سے آنے والی رقم بحریہ ٹاون کو دینے کے معاملے پر بات ہو گی۔
بحریہ ٹاؤن ہنگامہ آرائی: مقدمات درج، جلال محمود شاہ، قادر مگسی، دیگر نامزد
بحریہ ٹاؤن کراچی پر حملہ کی تفتیش کے لئے بارہ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں
بحریہ ٹاؤن میں ہنگامہ آرائی: ایم کیو ایم پاکستان نے احتجاج کی کال دیدی
15 جون کو احتجاجی ریلی نکالی جائے گی جو سوک سینٹر سے شروع ہو کر پریس کلب تک جائے گی، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت تعمیرات کیلئے بحریہ ٹاؤن کو موزوں قرار دیدیا
حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاوَسنگ اسکیم کیلئے بحریہ ٹاوَن سب سے موزوں تعمیراتی ادارہ ہے
وزیر اعظم کا بحریہ ٹاون کراچی کے متاثر کو پلاٹ یا رقم واپس کرانے کا وعدہ
ہمارے ملک میں سب سے بڑا عذاب قبضہ مافیا کی صورت میں ہے، عمران خان
بحریہ ٹاؤن کو بجلی دینے کا معاہدہ عدالت میں چیلنج
کے الیکٹرک نے کراچی کو بجلی دینے کے بجائے 500میگا واٹ بجلی بحریہ ٹاؤن کو دینے کا معاہدہ کیا ہے، درخواست گزار
پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین تعطل کا شکار
پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے داماد نے نیب میں چار درخواستیں دی ہیں جس میں پلی بارگین کی استدعا ہے
پی ایس پی کے سربراہ نے نیب سے معافی مانگ لی
میں جو نکات (پوائنٹس) لے کر آیا تھا انہیں بھی پھاڑتا ہوں اور ردی کی ٹوکری میں ڈالتا ہوں۔
بحریہ ٹاؤن کیس: 50 ارب روپے کی پیشکش، نیب، پنجاب حکومت کو نوٹسز جاری
عدالت نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے حوالے سے ملک ریاض اور اہل خانہ کو گارنٹیز تبدیل کرنے کی ہدایت کردی
نیب کو ملک ریاض کیخلاف دوسرا ریفرنس موصول
ملک ریاض نے شاملات دیہہ کے رقبے پر قبضہ کرکے بحریہ گالف سٹی منصوبہ بنایا،ریفرنس میں الزام
نیب نے بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض، زین ملک کو طلب کر لیا
نیب نے بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کو آج دوپہر 2 بجے نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
سندھ میں 11 ہزار ایکڑ مبینہ بے نامی جائیداد کی نشاندہی
بے نامی اکاؤنٹس کے بعد بے نامی جائیدادوں کا بھی سراغ لگا لیا گیا۔
ملک ریاض کو بیرون ملک سفر کی اجازت
جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں نامزد ملزم ملک ریاض کو بیرون ملک سفر سے روکا گیا تھا
ملک ریاض کے خلاف پہلا کرپشن ریفرنس تیار
ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے ملک ریاض کے خلاف تخت پڑی کیس میں ریفرنس تیار کیا ہے۔
توہین عدالت کیس، ملک ریاض کی غیر مشروط معافی قبول
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کی غیر مشروط معافی قبول کر لی۔

