عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے، شہباز شریف

معاشی ماہرین پری بجٹ سیمینار میں معیشت کی حقیقت قوم کو بتائیں گے، ن لیگی رہنما

قومی اسمبلی میں بجٹ گیارہ جون کو پیش کیا جائیگا

مجوزہ شیڈول کے مطابق چودہ جون سے بجٹ پر بجث کا آغاز کیا جائیگااوریہ اجلاس تیس جون تک جاری رہیگا

ن لیگی ارکان کے پنجاب اسمبلی میں داخلے پر پابندی ازخود ختم

لاہور: مسلم لیگ ن کے چھ ارکان اسمبلی کے پنجاب اسمبلی میں داخلے پر پابندی ازخود ختم ہو گئی ہے۔

اپوزیشن کے بغیر بجٹ پر بحث، پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی

لاہور: پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس کا دوسرا سیشن کارروائی مکمل ہونے کے بعد 22 اکتوبر تک ملتوی کردیا گیا

ٹاپ اسٹوریز