تاجروں اور صنعتکاروں کی بجٹ تجاویز
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے10 ماہ کےکم ترین دوراقتدارمیں چوتھا بجٹ پیش ہونےجارہا ہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی نئے مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز
بجٹ تجاویز میں کہا گیاہے کہ غیرملکی سرمایہ کاروں کو سہولت ملنے سے سرمایہ کاری آئے گی۔ اس سے اکاؤنٹ کھلنے اور رجسٹریشن کے مرحلہ غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے آسان ہوجائے گا۔