بجلی بلوں پر گزشتہ تین سالوں میں 1410ارب روپے ٹیکس وصولی کا انکشاف
دو سال میں بجلی بلز پر ٹیکسز وصولی کی شرح دو گنا ہو گئی
بجلی کے بل میں 30 فیصد ٹیکس اور 50 فیصد حکومتی نااہلی ہے،معاشی تجزیہ کار
10ہزار روپے بل ہے تو بجلی کی کھپت2 ہزار اور ٹیکس 3 ہزار روپے ہے، فرخ سلیم
عوام کو جوبل موصول ہوئے یہ جولائی کے ہیں،مرتضی سولنگی
اس بحث میں نہیں جانا چاہتے بجلی کے بلوں میں اضافے کاکون ذمہ دار ہے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات
عوام کا بجلی کے بل جمع نہ کرانے کا اعلان
انجمن تاجران تونسہ نے بجلی بلوں کے خلاف مکمل پیہ جام ہڑتال کی کال دے دی
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ریلیف پر نوٹیفکیشن جاری، نئےبلوں کی ادائیگی شروع
بل ادائیگی کی آخری تاریخ میں توسیع بھی کر دی گئی
بجلی کے بلوں میں اضافہ، وزیراعظم کا سخت نوٹس، تفصیلی رپورٹ طلب
خادمِ پاکستان عوامی مسائل کے حل کیلئے اپنی عوام کو جوابدہ ہے: وزیرِ اعظم
کے الیکٹرک کی جانب سے بل جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع
ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق واجب الادابل اب 4 ستمبر تک جمع کروائے جاسکتے ہیں
بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ جون تک مؤخر
تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت گیس کی قیمتوں کے تعین کیلیے کمیٹی قائم کر دی گئی۔
بجلی اور گیس کے بل ادا کرنے کیلئے تین ماہ کی مہلت
تمام فوڈ پراڈکٹس پر بھی ڈیوٹی ختم کردی گئی ہے اور حکومت کی طرف سے 200ارب روپے کی گندم خریدی جارہی ہے