بجلی فی یونٹ 1.79 روپے سستی ، صارفین کو ساڑھے 24 ارب روپے کا ریلیف ملے گا

لائف لائن ، پری پیڈ صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر اطلاق نہیں ہو گا

100 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی کتنی سستی ہوئی؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

مختلف کیٹگریز کے صارفین کیلئے موجودہ ریٹس اور نئی قیمتوں کا تعین کیا گیا ہے۔

سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے بجلی 75 پیسے فی یونٹ سستی

صارفین کو ریلیف جنوری کے بلوں میں دیا جائے گا۔

کامران ٹیسوری کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھنے کا اعلان

سندھ کے عوام کو پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ ملا تو احساس محرومی پیدا ہو گا،گورنر سندھ

سابق وزیر خزانہ نے بجلی فوری سستی کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا

مفتاح اسماعیل کا حکومت کو بلوں سے تمام ٹیکسز ختم کرنے کا مشورہ

بجلی سستی کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

درخواست میں سیکرٹری توانائی اینڈ پاور ڈویژن اور چیئرمین نیپرا کو فریق بنایا گیا

ہم 6روپے 94 پیسے میں بجلی بنا سکتے ہیں، سراج الحق

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے آئی پی پیز سے معاہدے کیے، امیر جماعت اسلامی

بجلی 7روپے 43پیسے فی یونٹ سستی

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق صرف ایک ماہ کے لیے ہو گا، نیپرا

بجلی21 پیسے فی یونٹ سستی

فیصلے کا اطلاق لائف لائن زرعی صارفین اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp