مہنگائی سے تنگ باپ نے 4 سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی
مظفر گڑھ میں سلیم نامی شخص نے 4 سالہ بیٹی کو اپنے جسم سے باندھ کر نہر میں کود گیا
جس دن باپ نے ساتھ چھوڑا، سمجھ گیا، باپ کا باپ ہمارے ساتھ نہیں: شیخ رشید
باس کے گھر جا سکتا ہوں لیکن عمران خان نے منع کیا ہوا ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ
باپ کے اراکین اسمبلی نے اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کی درخواست جمع کرادی
درخواست اراکین قومی اسمبلی خالد مگسی، اسرار ترین، احسان اللہ ریکی اور روبینہ عرفان کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔
ق لیگ سے باپ کی ملاقات: کل تمام اتحادیوں کی مشترکہ بیٹھک کا امکان
تمام اتحادی جماعتیں مزید مشاورت کے ساتھ آگے بڑھیں گی، ملاقات میں فیصلہ
باپ کی جگہ بیٹے کی سرکاری ملازمت؟یہ کوئی وراثت نہیں، سپریم کورٹ
اے ایس آئی کا بیٹا کہتا ہے ڈائریکٹ ڈی ایس پی بھرتی کرو، ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم
جام کمال پر اپوزیشن کے بعد باپ کا بھی اظہار عدم اعتماد
بلوچستان میں گیس، بجلی، پانی اور معاشی بحرانوں کا سبب وزیراعلیٰ کی غیر سنجیدگی ہے، تحریک عدم اعتماد کا متن
والدین کے علاوہ کوئی اپنا نہیں ہوتا، حرا مانی
دنیا میں سب کچھ دوبارہ مل جاتا ہے لیکن ماں باپ چلے جائیں تو واپس نہیں آ سکتے، اداکارہ
نیول اکیڈمی میں کمیشننگ تقریب: پریڈ میں خاتون آفیسر کا باوردی والد کو سیلوٹ
پریڈ کے حوالے سے ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر سوشل میڈیا صارفین خاتون آفیسر اور ان کے والد کو سراہ رہے ہیں۔
پسند کی شادی: بیٹے نے اجازت نہ ملنے پر باپ کو قتل کردیا
ملزم تنویر نے گولیاں مار کر چچا کو بھی شدید زخمی کردیا اور جائے وقوع سے فرار ہو گیا۔
پیپلز پارٹی نے چھوٹے عہدے کیلئے ڈیل کی، مریم نواز
آصف زرداری نے کہا تھا پنجاب میں عدم اعتماد کر کے پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ بنا دیں، ن لیگی رہنما