کچھ لوگ پرویز خٹک،فواد چودھری،عون چودھری اور عمران اسماعیل کو واپس لانا چاہتے ہیں، شیرافضل مروت
پارٹی میں میرے ساتھ جو کیا گیا اس کی انکوائری ضروری ہے، بانی پی ٹی آئی کو میرے خلاف بھڑکایا گیا، رہنما تحریک انصاف
اگر میرٹ پر فیصلے ہوئے تو بانی پی ٹی آئی دو مہینےمیں باہر آئیں گے،اسد قیصر
جب تک آئین پر تمام سیاسی جماعتیں عمل نہیں کریں گی ملک آگے نہیں بڑھے گا،رہنما تحریک انصاف
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری
جسٹس طارق سلیم شیخ اورجسٹس انوارالحق پنوں پر مشتمل2 رکنی بینچ نے فیصلہ جاری کیا
عمران خان جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤ سمیت 9مئی کے 12مقدمات میں گرفتار
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مجموعی طور پر 16 مقدمات درج ہیں، 4 مقدمات میں ضمانت کروا رکھی ہے
تحریک انصاف اور بانی پی ٹی آئی مائنس نہیں ہوں گے، حافظ حمداللہ
نواز، شہبازشریف اور پی پی قیادت کو پی ٹی آئی معاملے کا علم ہے، رہنما جے یو آئی ف
عید کے بعد بانی پی ٹی آئی کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے ، بیرسٹر گوہر
ملک پر قابض ٹولے نے عدلیہ کی آزادی اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی چھینی ، ان چوروں، ڈاکوں سے اپنا مینڈیٹ واپس لیں گے، چیئر مین پی ٹی آئی
بانی تحریک انصاف کا 3بار رنگ پسند نہ آنے پر فرنیچرتبدیل کیا گیا، جاوید لطیف
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے سسٹم کے اندر سے سہولت کاری ہو رہی ہے،رہنما ن لیگ
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو تین چار کمرے دیئے ہوئے ہیں، عطااللہ تارڑ کا انکشاف
سابق چیئرمین پی ٹی آئی واحد سیاسی لیڈر ہیں جن کی ہفتے میں 4ملاقاتیں ہوتی تھیں، وفاقی وزیر
مقامی عدالت نے10سال بعدسابق چیف جسٹس افتخارچودھری کےہتک عزت کیس کافیصلہ سنادیا
سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی پر 20 ارب روپے ہرجانہ کا دعویٰ خارج
سرنڈر کرنے تک پی ٹی آئی روپوش اراکین کو قانونی رکاوٹوں کا سامنا ہوگا، نگران وزیراعظم
عمران خان 9 مئی میں براہ راست ملوث ہیں یا نہیں؟ میرے پاس ایسی کوئی معلومات نہیں ہیں، انوار الحق کاکڑ