بانیان پاکستان کی جائیدادیں: اینٹی کرپشن پنجاب قبضہ چھڑوانے میں ناکام
محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے قائداعظم محمد علی جناح، فاطمہ جناح اور لیاقت علی خان کی اراضی پر قبضہ کی انکوائری کو الماریوں میں بند کردیا۔
یوم پاکستان پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور بلاول بھٹو زردری کے پیغامات
آج کا دن تقاضا کرتا ہے کہ ہم فروعی تنازعات سے اوپر اٹھ کر پاکستان کے مشن پر توجہ مرکوز کریں۔